شیڈول کے مطابق گیس درج ذیل اوقات ،میں دستیاب ہوگی
،صبح کے وقت 5:30 سے 8:30 بجے تک
،دوپہر کے وقت 11:30 سے 1:30 بجے تک
،شام کے وقت 5:30 سے 8:30 بجے تک
حکام کے مطابق ان اوقات کے علاوہ گیس کی فراہمی محدود یا مکمل طور پربند رہے گی۔ عوام سے گزارشں ہے کہ کھانا پکانے اور دیگر گھریلو ضروریات انہی اوقات میں مکمل کریں تا کہ مشکلات سے بچا جا سکے ـ
Tags:
پاکستان
Good work
جواب دیںحذف کریں