وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے قطر روانہ،

 


اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوگئے۔ 


ہنگامی طور پر عرب اسلامی سربراہی کانفرنس آج دوحہ میں ہونے جارہی ہے جس میں شرکت کے لیے وزیراعظم ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوگئے ہیں۔ 


عرب اسلامی سربراہی  اجلاس دوحہ پر اسـرائیـل کے فضائی حملوں، فلسـطیـن کشیدگی، فلسـطینـیوں کو زبردستی بےگھر کرنے کےتناظر میں بلایا گیا ہے جس میں او آئی سی کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت اور  اعلیٰ حکام کی بھی شرکت متوقع ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

خوش آمدید سحر نامہ

جدید تر اس سے پرانی

سلسلہ وار خبریں