راولپنڈی اور اسلام آباد میں جدید و تیز رفتار ٹرین چلے گی، حکومت پاکستان کا فیصلہ



راولپنڈی اسلام آباد کیلیے بڑا منصوبہ؛جدید ،و تیز رفتار ٹرین چلے گی


دونوں شہروں کے درمیان سفر صرف 20 منٹ میں طے ہوگا، وقت اور ایندھن دونوں ،کی بچت ہوگی


مارگلہ سٹیشن سے راولپنڈی صدر سٹیشن ،تک ریل منصوبے جلد مکمل کرنے کافیصلہ

ایک تبصرہ شائع کریں

خوش آمدید سحر نامہ

جدید تر اس سے پرانی

سلسلہ وار خبریں