گرلز سکولز میں بچیوں کی ویکسینیشن سے پہلے تحریری اجازت نامہ لیا جائے اگر والدین کی رضامندی نہ ہو تو ویکسینیشن نہ کی جائے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتا محکمہ ایجوکیشن پنجاب کی طرف سے نوٹیفکیشن میں دیکھا جا سکتا ہے جس کی وضاحت ابھی تک سامنے نہیں آئی،
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے مراسلہ جاری. یاد رہے اس ویکسین کو لے کر سوشل میڈیا پر طرح طرح کی باتیں پھیلائی جا رہی تھی. جس سے والدین میں شدید اضطراب پایا جاتا تھا. اور اکثر والدین نے اپنے 9 سال سے 14 سال تک کے بچوں کو 15 ستمبر سے 27 ستمبر تک سکول نہ بھیجنے کا بھی حتمی فیصلہ کر لیا تھا.
Tags:
تعلیم
