لندن میں دن دیہاڑے سکھ خاتون کے ساتھ دو سفید فام مردوں کی اجتماعی زیادتی،

 


تم اس ملک کی نہیں ہیں، واپس جاؤ ملزمان  دورانِ واقعہ نسلی تعصب پر مبنی جملے کستے رہے،



علاقائی سکھ کمیونٹی اور مقامی ارکانِ پارلیمان نے واقعہ کی مذمت ہی کرسکے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

خوش آمدید سحر نامہ

جدید تر اس سے پرانی

سلسلہ وار خبریں